پلا

( پَلّا )
{ پَل + لا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی مچھلی کا نام، جو اپنے برابر کی اور مچھلیوں سے زیادہ چوڑی اور کسی قدر پچکی یا پٹخی ہوئی ہوتی ہے، منہ چھوٹا اور سفنےبھی چھوٹے سے پلوہ بھی کہتے ہیں؛ سمندر کی روہو مچھلی جو دریائے سندھ کے دہانے کے اوپر کو چڑھ جاتی ہے۔