انگریزی زبان میں اسم ہے اور بطور فعل نیز بطور صفت بھی مستعمل ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٥ء میں "مکتوباتِ عبدالحق" میں مستعمل ملتا ہے۔