پگ

( پِگ )
{ پِگ (کسرہ پ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شراب کا ایک پیمانہ جو عام پینے والوں کی معمولی خوراک ہوتا ہے نیز جس قدر اس پیمانے میں سما سکے، جام شراب، ساغر شراب۔