پگوڈا

( پَگوڈا )
{ پَگو (و مجہول) + ڈا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - بدھ مذہب کے ماننے والوں کی عبادت گاہ، مخروطی شکل کا مندر۔