پکوڑواں

( پَکَوڑْواں )
{ پَکَوڑ (و لین) + واں }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پکوڑے سے مشابہ، پکوڑے کی طرح پھولا ہوا، گول اور موٹا۔