پیشاچ

( پَیشاچ )
{ پَے (ی لین) + شاچ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عاشق کا لڑکی سے پوشیدہ طور پر تعلق کرنا جب وہ سو رہی ہو یا نشے میں مست ہو یا اس کے دماغ میں کسی قسم کا نقصان ہو، آٹھویں اور ذلیل ترین قسم ازدواج۔