فارسی سے اسم 'روزی' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم 'روٹی' ملانے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٢ء میں "آتشِ چنار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔