پیغمبری

( پَیغَمْبَری )
{ پَے (ی لین) غَم + بَری }
( فارسی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - پیغمبر سے منسوب، پیغمبر کا منصب جو اللہ کی طرف سے عطا ہوتا ہے۔