پیک[1]

( پِیک[1] )
{ پِیک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رنگین تھوک جو پان چبانے سے بنا ہو، پان کی پیک جو سرخ رنگ کی ہوتی ہے۔