پیکرما

( پَیکَرْما )
{ پَے (ی لین) + کَر + ما }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) تیرتھ یا متبرک مقام کا طواف نیز درشن کو گھر سے سر اور پائےں کے بل جانے کا عمل جس کی صورت یہ ہے کہ زمین پر پیٹ کے بل لیٹ کر کھڑے ہوتے ہیں اور جہاں سر رکھا تھا وہاں پائےں رکھ کر پھر اسی طرح اٹھتے لیٹتے تیرتھ تک پہنچ جاتے ہیں۔