پیکی

( پَیکی )
{ پَے (ی لین) + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میلے تماشے میں گھوم پھر کر لوگوں کو پیسے لے کر حقہ پلانے والا۔