پیمک

( پَیمَک )
{ پَے (ی لین) + مَک }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا کلابتوں کا بنا ہوا سنہری گوٹا جو انگرکھوں ٹوپیوں وغیرہ میں لگایا جاتا ہے، کلابتوں کی ڈوری، کلابتوں کے تانے اور ریشم کے بانے سے بنی ہوئی پتلی لیس، زری توئی جو پاو انچ سے پون انچ تک چوڑی ہوتی ہے۔