پینجائی

( پِینْجائی )
{ پِیں + جا + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دھنائی) روئی دھنکنا، روئی کا گالا بنانا یعنی روئی کے ریشوں کو دھنکی کے ذریعے پھیلانا۔