پیند

( پینْد )
{ پینْد (ی مجہول، ن مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کھود کر بنایا ہوا گول گڈھا جو درخت کی جڑ کے آس پاس پانی کے لیے ہوتا ہے اور اس کے کناروں پر زمین کی سطح سے اونچی منڈیر بنا دی جاتی ہے، تھانولا، تھالا۔