پینڈی

( پینْڈی )
{ پِیں + ڈی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھی میں بریاں روے یا میدے کھانڈ اور خشک میوے ملا کر بنایا ہوا لڈو عموماً بڑا جو شادی بیاہ یا زچگی کی تقریبوں میں تقسیم ہوتا ہے۔