پینشنر

( پینْشَنَر )
{ پَین (ی مجہول) + شَنَر }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کو نوکری سے پنشن مل جائے، پینشن یافتہ، مدت مقررہ کے بعد سبکدوش ہونے والا۔