پینگانا

( پینْگانا )
{ پیں (ی مجہول) + گا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - پینگ دینا، جھلانا، ڈانواں ڈول کرنا۔