پیوٹن

( پَیوٹَن )
{ پَیو (و مجہول) + ٹَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بطور دوا استعمال ہونے والی روئیدگی اس کا بعض پیڑ زمین پر پھیل جاتا ہے اور بعض ہاتھ دو ہواتھ اونچا ہو جاتا ہے ساق چھنگلیاں سے زیادہ موٹی نہیں ہوتی جڑ کمزور پتے چوڑے اور لمبے پھول بہت ننھے ہلکے زرد پھل بڑے بیر کے برابر اور سبز رنگ طبیعت سرد و خشک، چرپوٹا۔