پھانکی

( پھانْکی )
{ پھاں + کی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پھانک؛ سفوف یا اناج کا دانہ جو کہ ایک دفعہ پھانکا جائے، پھل وغیرہ کی قاش۔