فارسی اسم 'روز' کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم 'نامہ' کی 'ہ' حذف کر کے اس کی جگہ 'چہ' بطور لاحقۂ تصغیر لگا کر حاصل کیا گیا لفظ 'نامچہ' لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٦٣ء میں "مصائب عذر" میں مستعمل ملتا ہے۔