پھٹکا

( پَھٹِکا )
{ پَھٹِکا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی شراب جو جو وغیرہ سے خمیر اٹھا کر بغیر کشید کیے بنائی جاتی ہے۔