پھڑی[1]

( پَھڑی[1] )
{ پَھڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک گز چوڑی ایک گز اونچی اور تیس گز لانبی پتھروں یا انٹوں کی ڈھیری۔