پھڑی[3]

( پَھڑی[3] )
{ پَھڑی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کبوتر بازی) نئے کبوتروں کو بازی کے لیے اڑنا سکھانے کو ابتدا میں بھڑکا کر اڑانے کا عمل جو منڈیر اور چھت تک رہے، جھپکا۔