پھساوا

( پَھساوا )
{ پَھسا + وا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محنت یا رنج میں پھسنے کی جگہ جس سے نجات مشکل ہو۔