پھسکڑا

( پَھسَکْڑا )
{ پَھسَک + ڑا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - زمین پر اطمینان سے کشادہ ہو کر بیٹھنے کا عمل، دو زانو پھیلا کر یا پھیل کر بیٹھنے کی کیفیت؛ زمین پر چوتڑ ٹیک کر پا*ں پھیلانے یا چجار زانوں بیٹھنے کی وضع، آلتی پالتی (عموماً مار کرا کے، کے ساتھ)، پھسکٹ۔