روحانی اساس

( رُوحانی اَساس )
{ رُو + حا + نی + اَساس }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے اسم صفت 'روحانی' کے ساتھ عربی ہی میں اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨١ء میں "زوایۂ نظر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - الہامی یا مذہبی بنیاد۔
"وہ دراصل کہنا یہ چاہتے ہیں کہ مغرب کے ہر عمل کا نتیجہ بالآخر مادیت کی شکل میں ہی برآمد ہوتا ہے جو ہر روحانی اساس کی نفی کر دیتا ہے۔"      ( ١٩٨١ء، زوایۂ نظر، ٤٢ )
  • spiritual base