پھک[2]

( پَھک[2] )
{ پَھک }
( مقامی )

تفصیلات


اسم صوت
١ - ملائم چیز میں کسی سخت چیز کے جلدی سے داخل ہونے کی آواز، کسی بھی دھماکہ خیز چیز کی آواز، بلب یا آتش بازی وغیرہ کے زور سے پھٹنے کا عمل۔