پوشی

( پوشی )
{ پو (و مجہول) + شی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پوش سے اسم کیفیت (تراکیب میں مستعمل)۔ اردو میں بطور لاحقہ بھی استعمال ہوتا ہے۔