پوسٹ[3]

( پوسْٹ[3] )
{ پوسْٹ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی یا دھات وغیرہ کا کھمبا، ستون (تراکیب میں مستعمل)۔