عربی زبان میں اسم صفت 'روحانی' کے آخر پر 'یات' بطور لاحقۂ جمع لگا کر بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٥ء میں "جامع الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔