پوزی

( پوزی )
{ پو (و مجہول) + زی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھوڑے کے ساز کا ایک حصہ، تسمہ جو گھوڑے کے دہانے کے گردا گرد لگا دیتے ہیں۔