پوپٹ

( پوپَٹ )
{ پو (و مجہول) + پَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تیلی) کولھو کے بیل کی آنکھوں کی اندھیری جو کولھو میں چلتے وقت اس کی آنکھوں پر چڑھا دی جاتی ہے تاکہ وہ ٹھہرے نہیں اور اپنی راہ چلے جائے۔