پورن[2]

( پُورَن[2] )
{ پُو + رَن }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چنے کی دال کو ابال کر پیس لیا جاتا ہے اور اس میں کھویا مغزیات اور شکر ملا کر حلوہ تیار کیا جاتا ہے جسے پوریوں میں بھر کر گھی میں تلتے ہیں پیٹھی۔