پورہل

( پورہَل )
{ پور (و مجہول) + ہَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا ہل جو کھیت میں قطار یا فاصلہ قائم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔