پوچھا

( پُوچھا )
{ پُو + چھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شگون، جوتشیوں کی صلاح، منجموں کی رائے نیز بھگتیوں یا میراں والوں سے بیماری وغیرہ یا مستقل کا حال دریافت کرنے کا عمل۔