پوٹلا[2]

( پوٹْلا[2] )
{ پوٹ (و مجہول) + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھیڑ کی نسل کا مجنس جانور جو بکرے اور بھیڑ کے میل سے پیدا ہوتا ہے۔ مینڈھا۔