پہل

( پِہَل )
{ پِہَل (کسرہ خفیف) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پہلو کا مخفف، رخ، گوشہ، ضلع، کسی بھی جنس یا شے کے تین یا زیادہ کونوں کے بیچ کی ہموار جگہ، کِسی چیز کی لمبائی چوڑائی موٹائی اور گہرائی سے حاصل ہموار حصہ، کسی چیز کے باہری پھیلا* کی چورس سطح، کٹا*، طرف، بازو، بغل، بناوٹ۔