پیانسٹ

( پِیانِسْٹ )
{ پِیا + نِسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیانو بجانے کے فن میں ماہر نیز پیانو بجانے والا۔