پیٹھ[2]

( پَیٹھ[2] )
{ پَیٹھ (ی لین) }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بازار جو آٹھویں روز مقررہ مقامی پر لگایا جائے، ہاٹ، بازار۔