پیچک

( پیچَک )
{ پ + چَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جہاز کا ایک کیڑا جو اس کے پیندے کو کھوکھلا کر دیتا ہے، ہڈی کی بنی ہوئی انگشتری جس پر نگینہ ہو، عشق پیچاں، خواتین کے لباس کی زیبائش کا فیتہ، الو، بوم پیچا، جوکن، بادل، بستر، پلنگ، ہاتھی کی دم کا سرا۔