پیچوانہ

( پیچْوانَہ )
{ پیچ (ی مجہول) + وا + نَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پتوں کی ابتدائی پیٹواں حالت جو نشوونما کے ساتھ ساتھ کھلتی جاتی ہے۔