پیسفک

( پَیسِفِک )
{ پَے (ی لین) + سِفِک (کسرہ س مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بحرالکاہل۔