پژوہ

( پِژوہ )
{ پِژوہ (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل، جستجو کرنے والا، تلاش و تضحص کرنے والا، طالب، استعمال ہوتا ہے۔