پڑھ

( پَڑھ )
{ پَڑھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پڑھنا کا مادہ جو اکثر مواقع پر بطور سابقہ یا خود کسی سابقے یا لاحقے کے ساتھ استعمال ہوتا ہے اور پڑھنا علم حاصل کرنا تعلیم پانا وغیرہ کے معنی دیتا ہے، پڑھ پتھر وغیرہ۔