پریذیڈنٹ

( پِریذِیڈَنْٹ )
{ پِرے (کسرہ پ مجہول) + زی + ڈَنْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی مجلس، انجمن اور اجلاس وغیرہ کا صدر، کسی ملک کا صدر، صدر مملکت۔