پرہا

( پُرْہا )
{ پُر + ہا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو پُر چلتے وقت کنویں پر سے پانی کو گرانے کے لیے مقرر کیا جاتا ہے۔