پرہرن

( پَرِہَرَن )
{ پَرِ + ہَرَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چھوڑنا، ترک کرنا، تجنے کا عمل، ساتھ چھوڑ دینا، کنارہ کشی کرنے، پرہیز کرنے، اجتناب کرنے کی کیفیت، پکڑنے، لے لینے کی حالت، رد، ہٹا دینا یا پیشائی، بے عزتی کا برتا* یا برابر کا برتا*۔