پری

( پُری )
{ پُری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرکبات میں جزو آخر کے طور پر بمعنی بھر جانا یا بھرنا مستعمل جیسے: خانہ پری وغیرہ۔