پروفیشن

( پُروفیشَن )
{ پُرو (ضمہ پ مجہول، و مجہول) + فے + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کام، پیشہ، (خصوصاً علمی یا فنی)۔