پروبیشن

( پُروبیشَن )
{ پُرو (و مجہول) + بے + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - ملازمت سے پہلے متعلقہ کام سیکھنے کا زمانہ، کارآموزی کی مدت، مدت آزمائش۔